Branded Side Box's Fresh Stock is available for All kind of Motorcycles.
یہ پراڈکٹ کسی بھی ماڈل کے موٹرسائیکل کے رائٹ اور لیفٹ سائڈ کو لگائی جا سکتی ہے ۔
یہ سائڈ باکس لال ، نیلے اور کالے رنگ میں دستیاب ہیں ۔
سائڈ باکس یونیورسل فٹنگ بریکٹ اور پتریوں کےساتھ کسی بھی موٹرسائیکل کو لگائے جا سکتے ہیں ۔
واٹر پروف سائڈ باکس میں چیزوں کی حفاظت کے پیشِ نظر اعلی کوالٹی کے لاک لگائے گئے ہیں ۔
ایک سائڈ باکس کی قیمت -/2250 روپے
Brand Name: Steela 55
Color: Red, Blue, Black, White, Orange
Water Proof
Right & Left Side Boxes are available with Universal Fitting Accessories and A+ Locks for all kind of bikes.